Monday, 23 January 2012
حسین والوں سنو !!!
دلِ حسین میں ھے زخمِ سینہِ اکبر
ملالِ فرقتِ غازی نے توڑ دی ھے کمر
ابھی تو تازہ ھے اصغر کا خون چھرے پر
کس اھتمام سے سجدے میں، ھے شبیر(ع) کا سر!!!
بدن ھو سر سے جُدا، جُدا نماز نہ ھو ۔ ۔ ۔
حسین(ع) والوں کی کوئی قضا نماز نہ ہو !!!
No comments:
Post a Comment
Newer Post
Older Post
Home
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
No comments:
Post a Comment